اللہ کے نام سے شروع کرتا ہو ں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
It is narrated in Sahih Muslim that Black seed is cure for every disease except death.
صحیح مسلم میں حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کی رسو ل اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ کلونجی سوائے موت کی اور ہر مرض کی دوا ہے ۔
تخم پیازکے مشابہ سیاہ رنگ کے تخم ہیں جس کی بو تیز اور مزہ تلخ ہو تا ہے ۔ بعض مؤلفین نے اس کے عربی نام حبتہ السوداء اور فارسی نام سیاہ دانہ کی وجہ سے اس کا ہندی نام کا لادانہ لکھا ہے جو کہ دراصل نہیں ہے کیوں کہ کالا دانہ درحقیقت حب النیل ہے جو کہ مسہلات میں مستعمل ہے ۔
مختلف نام :
عربی : حبتہ السوداء فارسی : شوئیز ۔ بنگالی : مگریلا ۔ سندھی : کوڑی ۔
سنسکرت : کنچی ۔ انگریزی : ۔بلیک کیومن
بائیل میں بلیک کیومن کا ذکرہے اس سے مراد یہی کلونجی ہے ۔
اس کتاب / ایپ میں مختلف امراض کیلیے کلونجی کے 250 سے ذائد نسخہ جات موجود ہیں۔
Other names of book:
Kalonji se ilaj ,Kalonji se shifa , Cure with Black seed, Cure with Black Cumin Seed
::::::: Changelog :::::::
Version 1.0.8:
- Added Social sharing option to share information with friends.
- Reduced size from 4.6 MB to 2.85 MB
Version 1.0.1:
- Improved text formatting
- Reduced Size from 11MB to 4.6MB
- Added Urdu Keyboard for phones not having urdu